اہم خبریںجہلم

کرونا وائرس کے ضمن میں سینئر سول جج سول ڈویژن راشد طفیل ریحان نے 25مارچ سے 6اپریل کے دوران تمام مقدمات کی تاریخیں ملتوی کرکے نئی تاریخیں دیدی

جہلم کرونا وائرس کے ضمن میں سینئر سول جج سول ڈویژن راشد طفیل ریحان نے پچیس مارچ سے چھ اپریل کے دوران تمام مقدمات کی تاریخوں کو ملتوی کرکے نئی تاریخیں دیدی ہیں جن پر ان کی سماعت ہوگی

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا محمد اورنگزیب اقبال ، جنرل سیکرٹری چوہدری حلیم الرسول نے سینئر سول جج سول ڈویژن راشد طفیل ریحان سے ملاقات کے بعد کرونا وائرس کے روک تھام کے لیے پچیس مارچ 2020ء کے تمام مقدمات کی سترہ اپریل ،چھبیس مارچ2020کے تمام مقدمات اٹھارہ اپریل 2020ء اٹھائیس مارچ 2020ء کے تمام مقدمات اکیس اپریل،تیس مارچ 2020ء کے تمام مقدمات 23اپریل2020ء اکتیس مارچ 2020ء کے تمام مقدمات چوبیس اپریل2020ء یکم اپریل 2020ء کے تمام مقدمات بائیس اپریل2020ء دو اپریل کے تمام مقدمات پچیس اپریل 2020ء تین اپریل2020ء کے تمام مقدمات ستائیس اپریل2020ء چار اپریل 2020ء کے تمام مقدمات28اپریل 2020ء چھ اپریل کے تمام مقدمات کی سماعت 29اپریل2020ء کو ہوگی جس کے ضمن میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے تمام اراکین بار کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You