اہم خبریںپاکستان

کرونا وائرس: پنجاب حکومت کے اقدامات، سرکاری دفاتر میں عام لوگوں کا داخلہ بند

لاہور: پنجاب حکومت نے تمام دفاترز پر عوام کا داخلہ بند کر دیا، سرکاری دفاتر میں ملازمین کو دفتر آنے سے روک دیا گیا، صرف اہم محکموں کے ضروری افراد ہی دفتر آئیں گے۔

دکانیں، شاپنگ مال، ہوٹلز ریسٹورانٹس رات 10 بجے بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق فارمیسی اور گراسری سٹورز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، پنجاب کے تمام پبلک پارکس، مری، ٹورسٹ سپوٹ سیاحوں کیلئے بند رہیں گے۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے بھی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You