سندھ

کراچی: گزشتہ روز چیرمین انٹرمیڈیٹ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین صاحب

کراچی: گزشتہ روز چیرمین انٹرمیڈیٹ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین صاحب سے جاوید صدیقی جرنلسٹ کی ملاقات۔

تفصیلات کے مطابق سینئر جرنلسٹ جاوید صدیقی کی چیئرمین انٹر میڈیٹ بورڈ سے ملاقات کے دوران حالیہ کورونا وائرس سے نظام میں پیچیدگی کے بارے میں رہنمائی حاصل کیں۔ چیئرمین صاحب نے بتایا کہ کرونا وائرس کے سبب جہاں تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں وہیں میٹرک اور انٹر بورڈ کو بھی کام کا دباؤ برداشت کرنا پڑرہا ہے۔ حالیہ دنوں میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے سبب سائلین کو پابند رکھا گیا ہے کہ وہ ایس او پیز کی مکمل پابندی لازم رکھیں یہی احکامات تمام اسٹاف کو بھی بآور کرایا گیا ہے اور پابند رکھا گیا ہے کہ وہ ایس او پیپز پر سختی سے عمل کریں۔چیئرمین انٹر بورڈ نے ملاقات کے دوران بتایا کہ بورڈ کی کارکردگی کو مزید بہتر اور آسان بنانے کی کوششیں شروع کردی گئیں ہیں اور ان حالات میں طلباء و طالبات کے مسائل کو حل کرنے کیلئے مزید اسٹاف کو ذمہداریاں بھی عائد کی ہیں۔

(اسٹاف رپورٹر:جاوید صدیقی)

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You