اہم خبریںسندھ

کراچی کور کی مشقیں ’سیسہ پلائی دیوار‘ صحرا میں جاری

کراچی: کراچی کور کی مشقیں جدرالحدید (سیسہ پلائی دیوار) صحرا میں جاری ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کی کراچی کور کی مشقیں سیسہ پلائی دیوار صحرا میں جاری ہیں۔ مشقیں چھور سے 74 کلومیٹر آگے روایتی آپریشن کے تحت جاری ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں کا مقصد صحرا میں ملکی دفاع کے نظریہ کو جانچنا ہے۔ مشقیں 28 فروری کو اختتام پذیر ہوں گی۔

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You