کالم/مضامین

کراچی میں نہ تھمنے والے مجرمانہ واقعات کے بارے میں سینئر جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے کہا ھے

کراچی میں نہ تھمنے والے مجرمانہ واقعات کے بارے میں سینئر جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے کہا ھے

کہ کراچی بھر سے تمام تھانے مستقلاً بنیاد پر تحلیل کردیئے جائیں، اور پاکستان رینجرز کو بارڈرز یا پھر کینٹومنٹ کے اندر ہی تعینات کردیا جائے دوسرا یہ کہ محلہ سیکیورٹی سسٹم کی اجازت دیدی جائے اور ساتھ ساتھ اسلحہ لائنسنس بھی جاری کیا جائے اور گلی محلہ اور راہداریوں میں سیکیورٹی دروازے / بلاک لگانے کی بھی اجازت سندھ حکومت اور سپریم کورٹ جاری کردے تو سو فیصد یقین اور امید ھے کہ دہشتگردی، اسٹریٹ کرائم، لوٹ مار قتل و غارت چوری و ڈکیتی کی واردات ہونا تو دور کی بات کوئی ذہن میں تصور بھی نہیں کرسکے گا یہی کراچی کیلئے عدل و انصاف ھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You