سندھ

کراچی: سندھ پولیس کے افسران و اہلکار کی حاضری کیلئے نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ پولیس کے افسران و اہلکار کی حاضری کیلئے نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق افسران سمیت اب سندھ پولیس کا ہر ملازم پن پوائنٹ پر پہنچ کر ایپ سے حاضری لگائے گا پہلے مرحلے میں اسپیشل برانچ میں تعنیات عملہ موبائل فون ایپ استعمال کرے گا۔ اہلکار ڈیوٹی پوائنٹ پر پہنچتے ہی سوفٹ وئیر کی مدد سے حاضری لگائیں گے۔ سافٹ وئیر کھولتے ہی خودبخود افسر و اہلکار کی موجودہ لوکیشن آجائے گی۔

سوفٹ وئیر کا مقصد اہلکاروں کی حاضری یقینی بنانا ہے۔ سوفٹ وئیر آزمائشی بنیادوں پر چیک کیاجارہا ہے تاکہ اس ایپ کے خدوخال کو درست کرلیا جائے ۔

(نمائندہ خصوصی جاوید صدیقی)

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You