اہم خبریںجہلم

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم وقاص کو گرفتار کر لیا

جہلم پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم سمیت نا جائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم وقاص کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے پرانی رنجش کی وجہ سے فائرنگ کر کے مجھے زخمی کر دیا تھا، مدعی مقدمہ

ملزم سے پسٹل 30بور معہ راؤنڈ برآمد،
جبکہ
منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ظفر اقبال کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30بور معہ راؤنڈ برآمد کر لئے گئے،

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You