اہم خبریںپنجاب

کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلئے منظور

کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلئے منظور۔

ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس مرزا وقاص رؤف نے این اے 56 اور57 کے آر اوز کو نوٹسز جاری کردیے۔

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں کے لیے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف ان کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے این اے 56 اور57 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کے لیے منظور کی۔ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس مرزا وقاص رؤف نے این اے 56  اور57 کے آر اوز کو  نوٹسز جاری کردیے۔ایپلٹ ٹریبونل میں شیخ رشید کی اپیل پر سماعت 4 جنوری کو ہوگی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You