BBC Urdu TV

کاروائی میں حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار۔گرفتار ملزم خواجہ عمران

ایف آئی اے گجرانوالہ زون کا ہنڈی حوالہ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری
ایف آئی اے کمپوزیٹ سرکل گجرات کی بڑی کارروائی
ڈپٹی ڈائریکٹر کمپوزیٹ سرکل گجرات طارق مسعود کی ہدایت پر منڈی بہاوالدین میں چھاپہ مار کارروائی۔ایف آئی اے گجرانوالہ زون کا ہنڈی حوالہ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری
ایف آئی اے کمپوزیٹ سرکل گجرات کی بڑی کارروائی
ڈپٹی ڈائریکٹر کمپوزیٹ سرکل گجرات طارق مسعود کی ہدایت پر منڈی بہاوالدین میں چھاپہ مار کارروائی۔کاروائی میں حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار۔گرفتار ملزم خواجہ عمران علیم بغیر لائسنس کے منی چینجر کا کاروبار کر رہا تھا۔
ملزم کو پہلے سے درج مقدمہ میں گرفتار ملزمان کی نشاندھی پر گرفتار کیا گیا۔مذکورہ مقدمہ میں چھاپے کے دوران ملزمان سے 691 سعودی ریال، 1000 ترکش لیرا، 300 یورو اور 12 لاکھ 10 ہزار روپے برآمد کیے گئے۔مذکورہ چھاپے کے دوران متعدد ملائشین، چائینیز یوآن اور پرائز بانڈ بھی برآمد کر لئے گئے۔
ملزم برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکا۔ملزم سے ہنڈی حوالہ سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ایف آئی اے علیم بغیر لائسنس کے منی چینجر کا کاروبار کر رہا تھا۔
ملزم کو پہلے سے درج مقدمہ میں گرفتار ملزمان کی نشاندھی پر گرفتار کیا گیا۔مذکورہ مقدمہ میں چھاپے کے دوران ملزمان سے 691 سعودی ریال، 1000 ترکش لیرا، 300 یورو اور 12 لاکھ 10 ہزار روپے برآمد کیے گئے۔مذکورہ چھاپے کے دوران متعدد ملائشین، چائینیز یوآن اور پرائز بانڈ بھی برآمد کر لئے گئے۔
ملزم برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکا۔ملزم سے ہنڈی حوالہ سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔

Exit mobile version