ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کے ہمراہ کھاریاں بازارہ کا دورہ کیا
انہوں نے شہریوں اور تاجروں سے امن وامان کی صورتحال اور پولیس کارکردگی کے متعلق دریافت کیا ۔ انہوں نے تاجروں کو یقین دلایا کہ گجرات پولیس ان کے تحفظ کے لئے دن رات کوشاں ہے ۔