BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم نے چرچز اور قرآن و سنت ریسرچ اکیڈمی کی ڈیوٹی خود چیک کر کے پولیس افسران کو الرٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے چرچز اور قرآن و سنت ریسرچ اکیڈمی اکیڈمی کی ڈیوٹی چیک کی،

ڈی پی او جہلم نے چرچز اور قرآن و سنت ریسرچ اکیڈمی کی ڈیوٹی خود چیک کر کے پولیس افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی،

جہلم پولیس کے چاک و چوبند افسران و جوان ضلع ہذا کے چرچز پر الرٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں،

واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹکٹرز سے شرکاء کو چیک کیا جارہا ہے،

ایلیٹ فورس کے دستے اور محافظ اسکواڈ بھی گشت ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں،

شہریوں سے التماس ہیکہ مشکوک افراد یا سرگرمی کی اطلاع 15 یا قریبی پولیس پر دیں،

جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version