ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کرتے ہوئے کھلی کچہری میں آئے ہوئے ایک سپیشل پرسن کی درخواست پر ایس ایچ او دینہ سے ویڈیو کال پر فیڈ بیک لیا اور ضروری ہدایات دیں، شہریوں کی حفاظت و خدمت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کرتے ہوئے کھلی کچہری
