
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم امتیاز کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے مجھے قتل کی نیت سے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقع سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو