کرائمز

ڈی جی خان: رات گئے پنجاب کے پی سرحد پر قائم چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ۔

ڈی جی خان: رات گئے پنجاب کے پی سرحد پر قائم چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ۔

25 سے زائد دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر راکٹ اور دستی بموں سے حملہ کیا۔پولیس حکام

ڈی جی خان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پنجاب اور کے پی کی سرحد پر رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔
پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں پنجاب اور کے پی بارڈر پر قائم لاکھانی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کیا۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ 25 سے زائد دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر راکٹ اور دستی بموں سے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ جوابی کارروائی پر دہشتگرد فرارہوگئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You