پنڈدادنخان خان ۔چوہدری زاہد حیات پنڈ دادن خان کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت صحت اور مقامی رہنما تحریک انصاف صرف راجہ افتخار احمد شہزاد نے میڈیا سے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہا کہ ہمارے حلقے کی بس ماندگی دور کرنے کی صلاحیت عزت صرف چوہدری فوادحسین کے پاس ہے ہے راجہ افتخار شہزاد نے کہا ہاں کہ صرف ڈیڑھ سال کے قلیل عرصے میں میں نہر کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا پاسپورٹ آفس کی دادنخان میں منظوری ڈاکٹروں کی تحصیل بھر میں کمی پوری کر دی گئی پنڈ دادنخان اؤر کھیوڑہ کے لئے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے ہے ہے اس کے علاوہ وہ مارچ میں انشاللہ ڈبل روڈ کا کام بھی شروع ہو جائے گا گا کہاں راجہ افتخار شہزاد نےکہا کہ پاکستان تحریک انصاف جہلم چوہدری فواد کی قیادت میں میں مکمل متحد ہے ہے اور پارٹی میں کسی قسم کی دھڑے بندی نہیں ہے ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے ہر ورکر کو چوہدری فواد کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے اور انشاءاللہ چوہدری فواد کی قیادت میں پورے ضلع جہلم کا نقشہ بدل دیں گے گے ان کا کہنا تھا تھا کہ حلقے کے لیے چوہدری فواد کی کوششیں اور جدوجہد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیے سے نکالنے کے لئے لئے وہ دن رات کوشاں ہیں ہیں ہم چودھری فوٹو فواد کے ساتھ کھڑے ہیں وقتہ مشکلات ہیں جن پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قابو پانے میں کامیاب ہو چکی اور انشاللہ ملک کی تقدیر انشاللہ عمران خان کی قیادت میں بدلے گی…
متعلقہ مضامین
یہ بھی چیک کریں
Close