پنجاب

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی اور شاہد میر رانا اور حاجی یوسف انصاری نے مرکزی جنرل سیکریٹری معین قریشی صاحب کو عرصہ دراز سے مستقبل پاکستان پارٹی کے لیے خدمت کرنے پر شیلڈ ٹرافی دی اس دوران معین قریشی صاحب نے کہا کہ مجھے فخر کہ مستقبل پاکستان پارٹی کے ساتھ عامر محمود قریشی اور شاہد میر رانا جیسے مخلص ورکرز موجود ہیں اور وہ دن دور نہیں جب ان نوجوانوں محنت رنگ لائے گی اور مستقبل پاکستان پارٹی ملک کی بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھرے گی اس دوران عامر محمود قریشی نے کہا کہ ہم سب ملکر چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی صاحب کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر کھڑے ہیں اور پارٹی کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ چیئرمین انجینئر ندیم ممتاز قریشی کا پیغام گھر گھر جا کر پہچانیں گے اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں میں سب سے بہتر نظریہ مستقبل پاکستان پارٹی کا ہے جسے پوری قوم نے پسند کیا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You