جہلم۔لاک ڈاون سے پریشان عوام کے لیے سہولت کی صورت میں اشیائے ضروریہ کی کم قیمت فراہمی کے لیے سویاوہ میں بھی یوٹیلٹی اسٹورز کا آغاز کردیا گیا۔
رپورٹ۔(ملک رضا اعوان)
ڈپٹی کمشنر جہلم یوٹیلٹی اسٹور کا افتتاح کردیا۔ کہتے ہیں سوہاوہ مزید یوٹیلٹی اسٹور کھولیں گے
ڈپٹی کمشنر جہلم کا کہنا تھا یوٹیلٹی اسٹورز پر
رمضان پیکج کا بھی اعلان کیا۔ عوام کو کھانے پینے کی چیزوں فراہمی کے لیے مزید سبسڈی دیں گے