اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)نے ایم سی اسٹاف کے ہمراہ شاندار

ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)نے ایم سی اسٹاف کے ہمراہ شاندار چوک کا دورہ کیا۔
تجاوزات ہٹادی گئیں۔

ٹریفک پولیس کو غیر قانونی پارکنگ کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی گئی۔

جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)نے ایم سی اسٹاف کے ہمراہ الطاف پارک جہلم کا دورہ کیا اور پارک کی بحالی اور تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا۔
بعد ازاں انہوں نے سول ریسٹ ہاؤس کا بھی دورہ کیا اور تزئین وآرائش کے کام کا جائزہ لیا۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You