اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو کا تفصیلی دورہ

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو کا تفصیلی دورہ۔
ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹروقار علی خان اور اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقاراحمد کے ہمراہ رات کے وقت ڈی ایچ کیو ہسپتال کا جامع دورہ کیا۔

ایمرجنسی وارڈ میں موجود عملے کی حاضری چیک کی اور مریضوں سے بھی بات چیت کی۔ مریضوں کو درپیش آنے والے مسائل کے بارے میں جائزہ لیا۔انہوں نے میل سرجیکل وارڈ، یورالو جی وارڈ اور باقی تمام وارڈز اور واش رومزکو چیک کیا اور عملے کو ضروری ہدایات دیں۔بعد ازیں انہوں نےپناگاہ کا دورہ کیا، وہاں پر ٹھہرے ہوئے لوگوں سے سہولیات اور کھانے کے بارے میں پوچھا، انہوں نے کھانے کا معیار بھی چیک کیا۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف جہلم

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You