
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تجاوزات کےخلاف جائزہ لینے کے لیے ریور روڈ کا تفصیلی دورہ۔
ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے 5 فروری کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹروقار علی خان اور اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقاراحمد کے ہمراہ ریور روڈ دریا کے کنارےملحکہ تجاوزات کا جائزہ لینے کے لیے تفصیلی دورہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذوالفقار احمد نے بریفنگ دی۔
رپورٹ:احمد رضا جہلم