اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤپرویز اختر نے مشین محلہ اور بلال ٹاؤن میں لگائے گئے رمضان بازار کا دورہ

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤپرویز اختر نے مشین محلہ اور بلال ٹاؤن میں لگائے گئے رمضان بازار کا دورہ کیا۔

وہاں پر موجود اشیاء کی مقدار اور کوالٹی کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کے رمضان بازاروں میں اشیاء پر 25فیصد تک رعایت ہو گی۔رمضان بازار میں آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 375 روپے میں اور چینی 65 روپے کلو کی امدادی قیمت میں دستیاب ہو گی جبکہ اوپن مارکیٹ میں چینی کا ریٹ 84 روپے فی کلو ہو گا اور اس سے زائد ریٹ پر بیچنے والے کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You