ڈپٹی کمشنر جھلم۔سی ای او ھیلتھ جھلم۔اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا فوری ایکشن۔
سی ای او(بیورو چیف پنجاب راجہ فیصل کیانی) ھیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کی سخت اور فوری ھدایات پر تحصیل سنٹری انسپکٹر ملک کامران کا اپنی ٹیم اور سیکرٹری یونین کونسل کھوکھا کے ھمراہ دینہ کے نواحی گاؤں بودلہ اور کٹیام کا وزٹ۔
تین آوارہ کتوں کو زھریلی ویکسین ڈالی گئی۔
گاؤں کی مسجد میں اعلان کیا گیا کہ اپنے پالتو کتوں کو گَلے میں پَٹے ڈال کر رکھیں بصورت دیگر بغیر پَٹے کے کُتے کو آوارہ تصور کرتے ھوۓ تلف کر دیا جائیگا۔
اھل علاقہ نے فوری اور بھرپور ایکشن پر ڈپٹی کمشنر جھلم ۔سی ای او ھیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ علی باجوہ۔اور موقع کا وزٹ کرنے والی تحصیل سنٹری انسپکٹر ٹیم و سیکرٹری یونین کونسل کھوکھا محمد ارشد کا شکریہ ادا کیا۔اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا۔
ویلڈن ضلعی انتظامیہ و محکمہ صحت جھلم