پنجاب
ڈویژنل چیئرمین اوکاڑہ ساہیوال پاکپتن کی زیرصدارت واپڈا پیغام یونین کا اجلاس منعقد ہوا
چوہدری عمران گجر ڈویژنل چیئرمین اوکاڑہ ساہیوال پاکپتن کی زیرصدارت واپڈا پیغام یونین کا اجلاس منعقد ہوا
جس میں سرکل چیرمین رانا فاروق زونل چیرمین جناب مصتنصر علی زونل سیکرٹری
طاھر محمود گجر حبیب اللہ خان اسلم مغل چوہدری عثمان حسیب و دیگر کارکنان نے شرکت فرما ءی