اہم خبریںسوہاوہ

ڈومیلی کے علاقہ رسولپورپل پر کار اور رکشہ میں تصادم ۔ایک شخص زخمی ۔ہسپتال منتقل

ڈومیلی کے علاقہ رسولپورپل پر کار اور رکشہ میں تصادم ۔ایک شخص زخمی ۔ہسپتال منتقل

تصادم میں رکشہ اور کار کا کافی نقصان ہوا۔رکشہ ڈراٸیوررسولپورکارہاٸشی تھا۔

ڈومیلی: کے علاقہ رسولپورپل پر کار اور رکشہ میں تصادم ۔ایک شخص زخمی ۔ہسپتال منتقل
تصادم میں رکشہ اور کار کا کافی نقصان ہوا۔رکشہ ڈراٸیوررسولپورکارہاٸشی تھا۔.تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے نواحی علاقہ رسولپور پل کے قریب کار اور رکشہ میں تصادم ہوگیا۔جس کے نتیجے میں رکشہ ڈراٸیور شدید زخمی ہوگیا۔کار سوار محفوظ رہے۔زخمی شخص کو فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کیاگیا۔جہاں سے حالت زیادہ خراب ہونے پر ریفر کردیاگیا۔حادثہ تیز رفتار کے باعث پیش آیا۔اور حادثہ میں کار اور رکشہ کا کافی نقصان ہوا۔رکشہ ڈراٸیور رسولپور کا جبکہ کار ڈراٸیور سیری گھنیال کا بتایاجارہاہے۔

ڈومیلی:(مشرف کیانی)

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You