سوہاوہ

ڈومیلی: سعودی عرب میں ایک ہفتہ قبل انتقال کرنےوالے شخص کی میت کو پاکستان

سعودی عرب میں ایک ہفتہ قبل انتقال کرنےوالے شخص کی میت کو پاکستان پہنچادی گیا

نمازجنازہ جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقہ سلحال میں ادا۔نمازجنازہ میں سیاسی و سماجی شخصيات کی شرکت

ڈومیلی: سعودی عرب میں ایک ہفتہ قبل انتقال کرنےوالے شخص کی میت کو پاکستان پہنچادی گیا
نمازجنازہ جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقہ سلحال میں ادا۔نمازجنازہ میں سیاسی و سماجی شخصيات کی شرکت.تفصیلات کیمطابق مورخہ آٹھ دسمبر کو سعودی عرب میں ضلع جہلم تحصیل سوہاوہ ڈومیلی کے نواحی گاٶں سلحال کے رہائشی احمدنواز ولد حاجی ربنواز کاانتقال ہوگیا تھا۔انتقال کی خبر لواحقين کو ملتے ہی گھر میں ہر آنکھ اشکبار ہوگٸی،لواحقين نے میت کو پاکستان لانے کیلیے ضروری دستاویزات پاکستان سے سعودی عرب بھجیے۔وہاں کی حکومت نےاپنی کارواٸی مکمل کرنے کے بعد میت کو پاکستان بھیجا۔نو روز بعد احمدنواز کی میت اسلام آباد ایٸررپوٹ پہنچاٸی گٸی،وہاں سے لواحقين نے میت کو وصول کیا،احمدنواز ولد حاجی ربنواز کوتحصیل سوہاوہ تھانہ ڈومیلی یونین کونسل نگیال کےگاٶں سلحال میں نمازجنازہ کے بعد تدفین کردیاگیا،نمازجنازہ میں سیاسی و سماجی کاروباری شخصيات سمیت عزیزواقارب اور اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی،گاٶں کی ہر آنکھ اشکباراور لواحقين غم سے نڈھال تھے

ڈومیلی:(محمدنبیل حسن+مشرف کیانی)

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You