اہم خبریںجہلم

ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جہلم

ریسکیو 1122 نے مورخہ 26 مارچ کو 5.65 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 30 افراد کو ریسکیو کیا۔جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 06 تھی۔ ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم

مورخہ 26 مارچ 2021 کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق ریسکیو1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 30 لوگوں کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد 27 مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا۔مورخہ 26 مارچ کو 1086 کالز موصول ھوئی جن میں 30 ایمرجنسیز کالز موصول ہوئیں جن پر بروقت ریسپانس کیا گیا۔ جن 30 ایمرجنسیز کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کی تعداد 06 تھی، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 19 تھیں ،

اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 04 رہی۔
علاوہ ازیں پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے تحت مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ضلع جہلم سے 02 مریضوں کو راولپنڈی، اور ایک مریض کو سرگودھا کے ہسپتال میں منتقل کیا۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You