ڈسٹرکٹ پولیس جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم سرفراز کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
