اہم خبریںجہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیاں جاری، ملزمان گرفتار ،مقدمات درج

جہلم۔ ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈائون جاری ۔ ساجد محمود ایس آئی تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم شرجیل ولد سلطان پرویز سکنہ سلطان پورہ جہلم سی270عدد پتنگیںاور2عدد کیمیکل ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ ۔مناظر حسین ٹی اے ایس آئی تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم امجد حسین ولد ملک محمد بشیر سکنہ کچہری روڈ جہلم سی11عدد پتنگیںاور 2عدد کیمیکل ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
۔ مناظر حسین ٹی اے ایس آئی تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم عثمان نصیر ولد نصیر احمد سکنہ محلہ عباس پورہ جہلم سی4عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
(جاری ہے)

۔ ارشاد حسین اے ایس آئی تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم شہریار ولد راجہ شاہد محمود سکنہ محلہ عباس پورہ جہلم سی4عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔۔ساجد محمود ایس آئی تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم مرزا احمد بیگ ولد مرزا ارشد بیگ سکنہ محلہ عباس پورہ جہلم سی3عدد پتنگیںاور 1عدد کیمیکل ڈور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

۔ محمد طفیل اے ایس آئی تھانہ صدر جہلم نے دوران گشت ملزم محمد بلال ولد غلام سرور سکنہ رجی پور ٹاہلیانوالہ سے رائفل 12بور اور8روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔۔ صداقت علی ٹی اے ایس آئی تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم عمران آصف ولد محمد آصف سکنہ حال محلہ اسلام پورہ جہلم سے کلاشنکوف 44بور اور4روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
۔صداقت علی ٹی اے ایس آئی تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزمہ عاصمہ پرویز دختر محمد پرویز سکنہ محلہ چشتیاں جہلم سی477گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔۔ صداقت علی ٹی اے ایس آئی تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم بہادر علی ولد محمد لطیف سکنہ محلہ اسلام پورہ جہلم سی217گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔۔مناظر حسین ٹی اے ایس آئی تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم عاقب ولد محمد آصف عرف جبرو سکنہ محلہ اسلام پورہ جہلم سی240گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
۔شہباز احمد اے ایس آئی تھانہ پنڈدادنخان جہلم نے دوران گشت ملزم ارسلان نصیر ولد محمد نصیر سکنہ محلہ کریم پورہ کھیوڑہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے بندوق 12بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔۔ عاطف یونس ٹی ایس آئی تھانہ سٹی نے دوران گشت غیر قانونی رہائش پذیر ملزمان افضال حسین ، محمد اشرف ،سردار حسن افضال کو پنجاب کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
ارشد محمود اے ایس آئی تھانہ صدر نے دوران گشت غیر قانونی رہائش پذیر ملزم اعجاز احمد کو پنجاب کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔۔حسن رضا اے ایس آئی تھانہ صدر نے دوران گشت غیر قانونی رہائش پذیر ملز م ساجد علی کو پنجاب کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You