ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کی اندھے قتل کے مقدمات میں ایک اور بڑی کاروائی
شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس نےاندھے قتل کے مقدمات 1 ۔ 266/20 بجرم 302/324، 2-مقدمہ نمبر548/20 بجرم 302/324/34 تھانہ صدر میں مطلوب نامعلوم ملزمان کو سائنٹیفک طریقوں سے تفتیِش کرتے ہوئے نا صرف ٹریس کیا بلکہ انتھک محنت و پیشہ وارانہ صلاحتوں کا مظاہرہ کرتےہوئے شوٹر ملزم کامران عباس ولد محمد اسحاق اور قتل میں اعانت کرنے والے ملزم لیاقت علی ولد مشتاق حسین کو گرفتار کر کے آلہِ قتل برآمد کر لیا۔عوامی و سماجی حلقوں نےشاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کاوشوں کو سراہا۔
رپورٹ : راجہ فیصل کیانی