اہم خبریںجہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا سرکل پنڈ دادنخان میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا سرکل پنڈ دادنخان میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

شاکرحسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نےتھانہ جلالپور شریف و پنڈ دادنخان میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔میٹنگ میں SDPO پنڈ دادنخان سرکل ،SHOs تھانہ جلالپور شریف، پنڈدادنخان،للہ،انچارج چوکی دھریالہ جالپ،انچارج چوکی پنڈ دادنخان سٹی، انچارج چوکی کھیوڑہ اور تفتیشی افسران نے شرکت کی ۔دورانِ میٹنگ SDPO پنڈ دادنخان سرکل ،SHOs تھانہ جلالپور شریف، پند دادنخان،للہ،انچارج چوکی دھریالہ جالپ،انچارج چوکی پنڈ دادنخان سٹی، انچارج چوکی کھیوڑہ اور تفتیشی افسران کو زیرِ تفتیش سنگین نوعیت کے مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کرنے اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے سخت احکامات جاری کیے۔بعد از میٹنگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے دوران ِ ریڈ زخمی ہونے والے ASIعباس کی THQ ہسپتا ل پنڈ دادنخان میں عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You