ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا تھانہ صدر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد
شاکرحسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نےتھانہ صدر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔دورانِ میٹنگ SDPO صدر سرکل ،SHOs تھانہ صدر و چوٹالہ اور تفتیشی افسران کو زیرِ تفتیش سنگین نوعیت کے مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کرنے اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے سخت احکامات جاری کیے۔