BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے محمد ابرہیم وڑائچ ڈی ایس پی سٹی سرکل جو گزشتہ روز اچانک طبعیت خراب

جہلم شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے محمد ابرہیم وڑائچ ڈی ایس پی سٹی سرکل جو گزشتہ روز اچانک طبعیت خراب ہونے پر DHQ ہسپتال زیر علاج ہیں کی عیادت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے محمد ابرہیم وڑائچ ڈی ایس پی سٹی سرکل کو پھولوں کا گلدستہ دیا اور جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔

رپورٹ:احمد رضا جہلم

Exit mobile version