
شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں 12ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ضلع جہلم میں میلاد البنی ﷺ کے حوالے سے کیٹگری Cکے کل 47جلوس اور 16میلاد شریف منعقد ہو رہے ہیں۔
12ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک دن کے حوالے سے DHQ ہسپتال جہلم میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے میلاد شریف کی تقریب کا انعقاد کیا گیا میلاد شریف میں شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم,راؤ پرویز اختر ڈپٹی کمشنر جہلم اور ضلعی محکمہ جات کے افسران نے شرکت کی
*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے مریضوں کی عیادت کے لیے آنے والوں میں کھانا تقسیم کیا*