ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں آفس مینجمنٹ کو بہتر اور ہفتہ واری مانیٹر کرنے کے حوالے سے ہفتہ واری میٹنگ کا انعقاد
جہلم پولیس تفصیلات کے مطابق امروز شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر صدارت آفس مینجمنٹ کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ میں تمام ہیڈ آف برا نچز نے شرکت کی۔میٹنگ میں تمام برانچز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری ہوئے۔انچارج ڈسٹرکٹ انویسٹی گیشن برانچ جہلم کو زیر تفتیش مقدمات جلد از جلد میرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایات جاری ہوئیں۔
اکاونٹس آفیسرDPO آفس جہلم کو احکامات جاری ہو ئے کہ تفتیش میں ہونے والے اخراجات بذریعہ انویسٹی گیشن بل تفتیشی افسران کو بروقت بذریعہ چیک ان کے اکاؤنیٹ میں Transferکیے جائیں اور اس بابت پنڈینسی کلیرنس سرٹیفکیٹ جمع کروایا جائے۔پنشن کلرک کو ہدایات جاری ہوئیں کہServing,، ریٹائرڈ، دوران سروس فوت ہونے والے پولیس افسران و جوانوں کے Pending Pension Cases/Dowry Charges and Medical Billsکو جلدازجلدFinalizeکرے اور اس بابت کلیرنس سرٹیفکیٹ دے۔
ACRکلرک کو احکامات جاری ہوئے کہ وہ افسران کی پینڈنگ ACRsکو جلدازجلد مکمل کر کے رپورٹ تیارکرے۔ انچارج کمپلینٹ سیل کوPMDU،8787،CMS، RCCکی پینڈنگ کمپلینٹس کی پینڈینسی کو مانیٹر کر کے جلد از جلد نمٹانے اور بذریعہ کمپلینٹ سیل تشریف لانے والے سائلین کی دادرسی کے متعلق جاری ہونے آرڈرز کی Complianceرپورٹ جمع کروانے کے احکامات جاری ہوئے۔
کمپلینٹ سیل سے تھانہ سول لائن میں مارک ہونے درخواستیں بروقت یکسو نہ ہونے پر ایس ایچ او تھانہ سول لائن کو Letter of Displeasureجاری ہوا۔ SDPOsدفاتر میں درخواستوں کی پینڈینسی کو ختم کرنے کے حوالے سے Letter of Advicesجاری ہوئے۔ Poکلرک کو POs/CAsکاریکارڈupdate کرنے اور بیرون ملک مقیم مجرمان اشتہاری کے خلاف ریڈ وارنٹ کے اجراء کے احکامات جاری ہوئے۔ڈیٹا پراسیسنگ آفیسر کو کو ہدایت ہوئی کے وہ Hotel Eyeکے حوالے سے روانہ کی بنیاد پر ہوٹل آئی کا ریکارڈ چیک کرے گا اور Physically ہوٹلز اور رہائشی پلازہ جات کا وزٹ بھی کرے گا اوراس امر کو یقینی بنائے گا کہ کوئی غیر قانونی شخص رہائش پذیر نہ ہواسی طرحTenancy Registration کا پراسیس streamlineکرتے ہوئے تھانہ جات کی بنیاد پر رجسٹریشن کروائیں۔دوران میٹنگ انچارج CRO برانچ کو ریکارڈupdate کرنے، سابقہ ریکارڈ یافتگان کی مکمل انٹیرو گیشن رپورٹ مرتب کرنے کے احکامات جاری ہوئے۔ R.Iپولیس لائن جہلم کو میس کا معیار بہتر کرنے اور پولیس لائن میں جاری تزئین و آرائش (باریک، ریسٹ ہاؤس،تت پولٹری فارم، جم، بیڈمنٹن کورٹ،فش فارم)کے کاموں کو جلد مکمل کروانے کے احکامات جاری ہوئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے تمام ہیڈ آف برانچز کواحکامات جاری کیے کہ تمام تر پینڈنگ امور کی تکمیل کر کے مکمل رپورٹ اگلی میٹنگ بروز سوموار کو پیش کریں گے۔