BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ ساؤتھ تھانہ بورڈ بیسن ایس ایچ او تھانہ بورڈ بیسن لاعلم یا بھرپور نظرانہ لے رہے ہیں

ڈسٹرکٹ ساؤتھ تھانہ بورڈ بیسن ایس ایچ او تھانہ بورڈ بیسن لاعلم یا بھرپور نظرانہ لے رہے ہیں

تھانہ بورڈ بیسن کی حدوں شیریں جناح کالونی
چوکی انچارج اللہ بخش نے HBLبینک والی گلی میں شیر زمان کو کھلے عام جواء سٹہ۔گھوڑی چکا چلا نے کی بڑی موکل دے رکھی ہے جہاں پر روزانہ لاکھوں روپے کا جوے سٹا کھیلا جاتا ہے علاقہ مکینوں شدید پریشانی کا شکار اس کے علاؤ چوکی انچارج شیریں جناح کالونی کی حدوں میں مختلف جگہوں پر منشیات بھی فروخت ہو رہی ہے اور ایرانی ڈیزل پیٹرول کی کھلے عام فروخت ہو رہی ہے
علاقہ مکینوں کی ڈی آئی جی ساؤتھ صاحب اور ائی جی سندھ صاحب سے اپیل کی ہے کے چوکی انچارج شیریں جناح کالونی اللہ بخش کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے تاکہ ہماری نوجوان نسل کا مستقبل محفوظ رہے سکے مزید تفصیلات بہت جلد روز نامہ خبر ساز میں

Exit mobile version