اہم خبریںسوہاوہ

ڈسٹرکٹ ایجوکيشن آفیسر زنانہ نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر آج گورنمنٹ مڈل سکول

سوہاوہ:حکومت پنجاب کی ہدایت پر آج ڈسٹرکٹ ایجوکيشن آفیسر زنانہ نے گورنمنٹ مڈل سکول سگیال کا وزٹ کیا

سوہاوہ تفصيلات کے مطابق

آج ڈسٹرکٹ ایجوکيشن آفیسر زنانہ نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر آج گورنمنٹ مڈل سکول سگیال فار گرلز کی سکول کونسل کے ساتھ نیو داخلہ مہم کے حوالے سے ملاقات کی اس موقع پر سکول کونسل کے مبران چوہدری سخاوت مشرف کیانی شاہد اور اسسٹنٹ ایجوکيشن آفیسر عامر اور اسسٹنٹ ایجوکيشن آفیسر اسامہ کیانی نے شرکت کی اس موقع ڈسٹرکٹ ایجوکيشن آفیسر کا کہنا تھا کہ ہم کو اپنے بچوں کو گورنمنٹ سکولوں میں بھجنے چاہے کیوں کہ گورنمنٹ ہمارے بچوں کو مفت تعليم مفت کتابيں اور قابل ٹیچر ہیں اس کے بعد انہوں نے اور اسسٹنٹ ایجوکيشن آفیسر اور سکول کونسل کے مبر مشرف کیانی نے سکول میں اپنے اپنے نام کے پودے لگاے

سوہاوہ مشرف کیانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You