ڈاکٹر میر عالم خان کو ڈائریکٹر آپریشن خیبرپختونخواہ تعینات کیا گیا۔
ڈاکٹر میر عالم خان کو ڈائریکٹر آپریشن کے پی تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔عمائدین علاقہ کی میڈیا سے گفتگو
پشاور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈاکٹر میر عالم خان ڈائریکٹر آپریشن خیبرپختونخواہ تعینات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریجنل ڈائریکٹر آپریشن سینٹرل ڈاکٹر میر عالم خان کو ڈائریکٹر آپریشن ریسکیو 1122 خیبرپختونخواہ تعینات کیا گیا اس موقع پر علاقہ عمائدین نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ڈاکٹر میر عالم ایک بہترین انسان ہے انہوں نے بہترین کارکردگی کی بنا پر صوبہ بھر میں نام کمایا ہے جو قابل تعریف ہے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر میر عالم خان کو ڈائریکٹر آپریشن ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا تعیناتی بہترین اقدام ہے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر میر عالم خان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار پیش کرتے ہیں۔
