اہم خبریںپنڈدادنخان

ڈاکخانہ جلالپورشریف میں رشوت اور ٹاؤٹ مافیاں سرگرم اعلی احکام نوٹس لیں.

ڈاکخانہ جلالپورشریف میں رشوت اور ٹاؤٹ مافیاں سرگرم اعلی احکام نوٹس لیں.

پنڈدادن خان .ڈاکخانہ جلالپورشریف کےباؤ افتخار نے ڈاکخانہ جلالپورشریف تمام اختیارات ٹاؤٹ مافیاں کوسونپ دیے.ٹانگیں تڑوائے بغیربجلی کا بل اور پینشن لینا ناممکن ھوگیا. جس کی وجہ سے عوام رل گی.اہل علاقہ کی عوام نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ ڈاکخانہ جلالپورشریف میں تعینات باؤ افتخار نے عوام کو ذلیل کررکھا ہے.بجلی کی آخری تاریخوں میں ڈاکخانہ میں شدید رش بنا کر خود آگ بھگولا ھوجاتا ہے نہ خواتین کااحترام نہ بزرگوں کا خیال رکھا جاتا ہے.باؤافتخار عوام سے بدتمیزی کرنا معمول بنا رکھا ہے.ڈاکخانہ میں شدید رش ھونے کی وجہ سے کورونا وائرس پھیلنے کا شدید خدشہ بڑگیا.اورڈاکخانہ میں باؤ افتخآر کی بداخلاقی کی وجہ سے آئی ھوئی خواتین کو بھی شرمندگی کا سامنہ کرنا پڑتا ہے.اور ثاؤٹوں ذریعہ بجلی کا بل جمع کیا جاتا ہے.عوام نے مزید گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ پینشن لینے والے مرد خواتین بزرگ بھی باؤ افتخار رکھے ھوئے ٹاؤٹوں کے ہاتھوں لوٹ رہے ہیں 2.3سو روپے وصول کرکے پینشنر کو فوری پینشن مہیا کی جاتی ہے.باؤ افتخار کا اپنی سیٹ پر بیٹھ کر ان کا کہنا ہے کہ جلالپورشریف کی عوام شکرکریں 2.3سو روپے رشوت کچھ بھی نہیں میرا ہاتھ بہت بھارا ہے میں 500سوروپے سے کم رشوت نہیں لیتا..اہل عوام نے ڈی سی جہلم اور اعلی احکام سے پرزور اپیل ہے کہ عوام ٹانگیں نہ تڑوائے شفاف انکوائری کرکے ڈاکخانہ جلالپورشریف کے راشی باؤ افتخار کو ملازمت فارغ کرکے عوام کو ریلیف فرائم کریں..عوام..

رپورٹ.. عمران حیدرببلی..

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You