BBC Urdu TV

چیچہ وطنی (شہبازاحمدسندھو) اڈا دادفتیانہ داتا الیکٹرونکس اڈا دادفتیانہ پر موٹر سائیکل سوار

چیچہ وطنی (شہبازاحمدسندھو) اڈا دادفتیانہ داتا الیکٹرونکس اڈا دادفتیانہ پر موٹر سائیکل سوار کی واردات تفیصلات کے مطابق اقبال مغل جو کہ دکان پر موجود تھے۔ایک نا معلوم شخص آیا اس نے کہا مجھے نیا چارجر دے۔اقبال جو کہ دکان کا ملک تھا۔اس نے اپنا ذاتی موبل کاٶٹر پر رکھ کر اس کے لیے چارجر نکالنے لگا۔تو اس شخص نے موقع دیکھ کر موبل پکڑا اور رفو چکر ھو گیا اس موبل کی قیمت تقریبا اسی ہزار کے قریب ھے۔اقبال نے موبل دیکھا اور دکان سے باہر آیا تو وہ شخص اپنے ساتھی کے ساتھ موٹر ساٸیکل پر بٹیھ کر فرار ھوگیا تھا۔پھر 15 پر کال کی۔پولیس آٸی موقع دیکھ کر چلی گی۔ایس ایچ او ہڑپہ زید انجم نے نا معلوم افراد پر FiR دے دی۔ زید انجم نے ملزم کی گرفتاری کی مکمل یقین دہانی کرواٸی۔ مدعی پارٹی نے زید انجم ایس ایچ او کے تعاون کو بہت سرہا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے۔کہ ملزم نے واردات کس طرح کی۔

Exit mobile version