BBC Urdu TV

چیرمین یونین کونسل کوزکانا گل محمد خان کی سربراہی میں مشترکہ مفادات کونسل کوزکانا

چیرمین یونین کونسل کوزکانا گل محمد خان کی سربراہی میں مشترکہ مفادات کونسل کوزکانا نے ایک قرارداد منظور کی قرارداد کی متن کچھ یوں تھا کہ صوبہ کی دوسرے اضلاع کی طرح شانگلہ کوزکانا کو بھی رعایتی نرخ پہ بجلی کی ترسیل شروع کیا جائے جیسے کہ چترال وغیرہ علاقوں میں شروع ہیں کروڑہ پاور ہاؤس کیوجہ چھوٹے پاور پلانٹس اور پن چکیاں بن ھورہیں اگر متعلقہ ادارے ہمارے آواز سیرس نہ لیں تو علاقہ میں بغاوت شروع ھوجائگی قائدین میں خیرالافسر صاحب جناب یعقوب خان صاحب اور دیگر سیاسی قائدین شامل تھیں۔

Exit mobile version