BBC Urdu TV

چیرمین ڈرگ راولپنڈی محمد فیصل بٹ صاحب نےبلا رجسٹر دوائیوں کے کیس میں بادشاہ دی ہٹی

چیرمین ڈرگ راولپنڈی محمد فیصل بٹ صاحب نےبلا رجسٹر دوائیوں کے کیس میں بادشاہ دی ہٹی راولپنڈئ کے مالک عبدالرزاق کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر اٹھ سال قید اور دو کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔مجرم کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

Exit mobile version