کالم/مضامین

چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے مقابلہ کرنے والے کا حشر حفیظ شیخ جیسا ہوگا۔ پی پی پی

چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے مقابلہ کرنے والے کا حشر حفیظ شیخ جیسا ہوگا۔ پی پی پی رہنما اظفر صدیقی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اظفر صدیقی نے کہا کہ بطور چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے مقابلہ کرنے والے کا حشر حفیظ شیخ جیسا ہوگا یوسف رضا گیلانی کی جیت موجودہ سلیکٹڈڈ حکومت کیخلاف ایک ریفرنڈم ہے عوام اس حکومت سے تنگ آچکی ہے اخلاقی کے طور پروزیراعظم کو گھر جانا چایئے اپنے ایک بیان میں پی پی پی رہنما نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام پارٹیز نے سلیکٹڈ حکومت کو دکھادیا کہ آپ سے آپ کے ایم این ایز اتنے خفا ہیں اس سے اندازہ ہونا چاہیئے کہ عوام اس سے کتنی تنگ آچکی ہے آج ہر طرف مہنگائی کی وجہ سے عوام کی چیخ و پکار ہے غریب عوام مہنگائی کی وجہ سے اپنی بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلانے کے لیئے پریشان نظر آتے ہیں۔

کراچی:(نمائندہ خصوصی جاوید صدیقی)

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You