
چیئرمین راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ثاقب رفیق کی خصوصی ہدایت پر ڈینگی اور سموگ کی روک تھام کیلئے
راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرزروزانہ کی بنیادوں پر شہر میں رکھے ویسٹ کنٹنیرز کی واشنگ کر رہے ہیں،تاکہ اس میں کھڑا پانی اور کوڑا کرکٹ ڈینگی کا سبب نہ بنے اور کوڑا جلانے پر سموگ پیدا نہ ہو،شہری بھی ڈینگی اور سموگ کی روک تھام کیلئے جاری کاوشوں میں اپنا ہاتھ بٹائیں اور صفائی یقینی بنا کر خود کواور اپنے پیاروں کو موزی امراض اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے محفوظ رکھیں،