جہلم پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن اورسرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے،
چوہدری عمران دورانِ سرچ آپریشن تھانہ سول لائنز پولیس کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور بمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
