BBC Urdu TV

چوہدری عمران ایس ایچ او کی اہم کارروائی، لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے، ویڈیو بنا کر بلیک میل

چوہدری عمران ایس ایچ او کی اہم کارروائی، لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے اور رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتار

جہلم: تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نے متاثرہ لڑکی کو بلیک میل کرتے ہوئے رقم ہتھیائی اور اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا،اطلاع ملنے پر تھانہ سول لائنز پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ واقعہ میں ملوث تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version