BBC Urdu TV

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 01 کلو

دوران سرچ آپریشن ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، چرس برآمد

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی گئی، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے اور نوجوان نسل کو اس کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version