BBC Urdu TV

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں متحرک کاشی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار،مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی،موبائل فون اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی 01 لاکھ روپے،01 عدد موبائل فون اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 03 لاکھ 19 ہزار 500 روپے بنتا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version