BBC Urdu TV

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ 517 گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں،منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version