BBC Urdu TV

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی ،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی ،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

جہلم: تھانہ سول لائن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا، ملزم سے مزید تفتیش جاری،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version