BBC Urdu TV

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،دوران سرچ آپریشن منشیات فروش ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 350 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version